جھنگ:لرزہ خیز واردات،باپ نے تین ماہ کے بیٹے ذبح کر دیا

جھنگ (چوہدری شوکت علی،نمائندہ جھنگ تیز) محلہ دھوپ سٹری میں باپ نے تین ماہ کے بیٹے کو چھری سے  ذبح کر دیا ۔قاتل باپ کو  گرفتار کر لیا گیا ۔گرفتاری پر قاتل باپ کا بیان تھا کہ دو سالہ بیٹی کو بھی قتل کرنا تھا  پولیس نے ملزم کا مزید ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کر دی عدالت نے مزید دو دن کا ریمانڈ منظور کر لیا
 سگے باپ نے اپنے تین مہینہ کے بچے کو تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا،ملزم کا رشتہ داروں سے جائیداد کا جھگڑا چل رہا تھا طیش میں آکر بیٹے کو قتل کیا، ملزم جاوید کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے- فریقین کے مابین جھگڑا بڑھنے پر ملزم نے تیش میں آکر اپنے اڑھائی ماہ کے بیٹے کو ذبح کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ بچے کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں