اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر ) لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو،اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا ،چوک اٹھارہ ہزاری،روڈوسلطان ،سکندرآباد، فیروزیاں،جمالی کلاں ،جبوآنہ سمیت دیگر نواحی علاقوں میں جاری اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے طویل لوڈشیڈنگ کے باعث کاروباری اور شعبہ زراعت سے وابستہ افراد ذہنی اذیت میں مبتلا ہوچکے ہیں کم وولٹیج اور طویل لوڈشیڈنگ سے کاروبار ٹھپ ہوکررہ گئے ہیں شہریوں نے وفاقی وزیر پانی و بجلی اور فیسکو کے اعلی حکام سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں