شورکوٹ(جھنگ تیز نیوز) پی پی 129نومنتخب ایم پی اے آصف کاٹھیہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر روک دیا گیا فیصلہ 6تاریخ کو ہو گا مادھو لعل حسین نے دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کی تھی لاہور ہائیکورٹ نے 6تاریخ تک سٹے آڈر دے دیا۔جبکہ دوسری جانبحلقہ پی پی 128 کے امیدوار مہر خالد محمود سرگانہ نے لاہور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے جیتنے والے امیدوار غضنفر عباس قریشی کے خلاف سٹے لے لیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں