سیکیورٹی اہلکاروں سےتلخ کلامی پر فیصل صالح حیات کو شو کاز نوٹس جاری

جھنگ(جھنگ تیز نیوز)پولنگ اسٹیشن پرسیکیورٹی اہلکاروں سےتلخ کلامی پرشوکازدیاگیا،نوٹس کا متن۔۔۔۔فیصل صالح کا کہنا ہے کہ مجھےکوئی شو کاز موصول نہیں ہوا،اگر ملا تو جواب دوں گا،جبکہ دوسری جانب ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نےفیصل صالح حیات کو نوٹس جاری کیا
فیصل صالح حیات کو26 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاگیا
جھنگ: 
جھنگ:پیپلزپارٹی کےامیدوار مخدوم فیصل صالح حیات کوشو کاز نوٹس جاری
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں