خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکردگی زیرو ہے۔اداکار عابد خان

پشاور(چیف اکرام الدین) پشتو فلموں اور ڈراموں کے نامور اداکار عابد خان چارسدہ نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکردگی زیرو ہے تحریک انصاف کےوعدے جھوٹ پر مبنی ہے لیکن خیبر پختونخواہ عوام کو جھوٹے وعدے نہیں چاہئے عملی کام چاہئے موجودہ دور میں عوام درپیش مسائل و مشکلات سے دوچار ہے سیاسی جماعتیں عوام کے مسائل و مشکلات سے بے خبر ہیں ہر لیڈر اپنے کرسی اور اقتدار کیلئے لڑ رہی ہے اقتدار کے بعد سیاسی جماعتیں اور سیاسی لیڈر عوام کو نہیں جانتی انہوں نے عوام کو مخلص اور ایماندار عوامی نمائندے چاہئے تا کہ ملک کی ترقی اور عوام کی خدمت جانتی ہے انہوں نے یورپی انٹرنیشل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ عوام کو چاہئے کہ اگلے انتخابات میں بے ضمیر اور کرپٹ اور ملک و قوم کیلئے ناسور عوامی نمائندوں کو مسترد کرے تا کہ ملک ترقی کر سکے انہوں نے کہا کہ اگلے الیکشن میں سوچ سمجھ سے ایماندار اور دیانتدار نمائندے کو ووٹ دیکر کامیاب کرے انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی لیڈروں سے مطالبہ ہے کہ اللہ کے خوف سے ڈرے اور عوام کے ساتھ جھوٹ پر مبنی دعوے چھوڑ دیں اور عوام کو تحفظ اور ریلیف فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں