یورپ(انٹرنیشل ڈسک)چیف یورپی انٹرنیشل میڈیا جرمن اور گلوبل ٹائمز یورپ نیوز پیپر کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ رکن صوبائی اسمبلی اور نامزد امیدور برائے صوبائی اسمبلی اکرام اللہ گنڈاپور پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں کہ پاکستان میں جاری دہشت گردی اور انتہاپسندی میں انڈیا اور را ملوث ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور انتہاپسندوں نے الیکشن کے موقعہ پر وطن عزیز میں برامنی پھیلانی شروع کر دی ہے اور تمام انڈر گراؤنڈ دہشتگرد باہر آگئے ہیں اور پر امن الیکشن کے ماحول کو خراب کرنا چاہتے ہیں چیف اکرام الدین نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ نگران حکومت سے مطالبہ ہے کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کے لیڈران پر حملوں اور بم دھماکوں کے خلاف فوری کاروائی کرے اور ملک اور عوام کو جاری دہشت گردی سے نجات دیں ورنہ وطن وعزیز دہشت گردی کا شکار ہو سکتا ہے۔
Home
پشاور
تازہ ترین
قومی
پاکستان تحریک انصاف سابق صوبائی وزیر اکرام اللہ گنڈاپور پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔چیف اکرام الدین
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں