مولانا آصف معاویہ کا سیاسی پاور شو

شورکوٹ(محمد نوید احمد،نمائندہ جھنگ تیز) میرک سیال میں امیدوار ایم این اے حلقہ این اے 116 مولانا آصف معاویہ سیال امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 129 نے الیکشن 2018کی کمپین کے آخری جلسہ میں اپنی سیاسی پاور شو کر دیا ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی جلسہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام اور تمام مقررین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پچیس جولائی کو چھوٹی اور بڑی سیٹ پر مرغی پر مہر لگائیں میرک سیال کے عوامی و سماجی حلقوں نے میرک سیال میں اب تک ہونے والے تمام جلسوں سے بڑا جلسہ قرار دیا ہے ۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں