جھنگ ( جھنگ تیز نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ شاکر حسین داوڑ نے سٹی سرکل کے چرچ ہائے کا وزٹ کیا، انہوں نے چرچ یوسف شاہ روڈ اور چرچ جھنگ سٹی کا وزٹ کیا. انہوں نے چرچ ہائے کا سکیورٹی کے لحاظ سے جائزہ لیا. ملازمان کو ڈیوٹی کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر تمام ملازمان اپنی ڈیوٹی چاک و چوبند ہو کر کریں اور اردگرد پر نگاہ رکھیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچا جا سکے ڈی پی او جھنگ نے چرچ ہائے پہ کئے گئے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا.
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کا سٹی سرکل کے چرچ ہائے کا سرپرائز وزٹ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں