مسلم لیگ ن کی حکومت مصنوعی کھوکھلی پالیسوں کی وجہ سے آج حکومت کے جانے کے کچھ دنوں میں ہی مہنگائی پٹرولیم مصنوعات اور ڈالرز کی قیمتیں آسمان کو چھونا شروع ہو گئی ہیں۔ظہیراحمداعوان چئیرمین سٹیزن ایکشن کیمٹی و راہنما تحریک انصاف نے عوامی شکایات سیل ظفرالحق روڈ پر بارش سے لاہور کی اہم سڑکوں میں گہرے شگاف اوربارش پانی کھڑا ہونے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سابق حکمرانوں کی کھوکھلی پالیساں کی وجہ سے آج ملکی معشیت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے بیرونی قرضوں سے بڑے بڑے میگا پروجیکٹس اورنج ٹرین اور سڑکوں میں کرپشن اور کیمشن کی وجہ سے لاہور کی سڑکیں سوئمنگ پول بنی ہوئی ہیں اور گہرے شگاف پڑ رہے ہیں۔عوام کھلی آنکھوں سے نام نہاد خادم اعلیٰ کے کھربوں روپے کے ترقیاتی کاموں کو زمین بوس ہوتے دیکھ رہے ہیں شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اگر اورنج ٹرین چل رہی ہوتی اور مسافروں کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آجاتا تو قوم میاں برادارںن کو کبھی معاف نہ کرتی۔پنڈی کے میٹرو منصوبہ بھی بارشوں میں سوئمنگ پول اور آبشاریں بن جاتی ہیں نیو ایئرپورٹ میں بھی ایک ہی بارش سے سابق حکمرانوں کے ترقی کے دعوئےریت کا پہاڑ ثابت ہوئے۔بجلی گیس لوڈشیڈنگ بھی پوری آب و تاب سے جاری و ساری ہے۔آمدہ الیکشن میں سابق حکمرانوں کو عوام اپنی ووٹ سے عبرت کا نشان بنائے گے۔
لاہور کی سڑکوں کی طرح سابق نااہل حکمرانوں کی معاشی پالیسیاں بھی کھوکھلی ثابت ہو رہی ہیں۔ظہیراعوان

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں