جھنگ (جھنگ تیزنیوز)جھنگ کے حلقہ پی پی 126 سےبھاری اکثریت میں جیتنے والے آزاد ایم پی اےمولانا معاویہ اعظم نےاسلام آباد میں پی ٹی آئی کے راہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی ۔اس موقع پر مولانا معاویہ اعظم نے جہانگیر ترین سے دو ٹوک بات چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئےجھنگ یونیورسٹی، میڈیکل کالج انڈسٹریل فری زون ،جدید سیوریج سسٹم اور جھنگ کو ڈویژن کا درجہ دلوانے کے مطالبات کر دیئے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ یہ بنیادی مطالبات کسی بھی عہدہ یا اپنی ذات کیلیے کوئی ڈیمانڈ نہیں۔ میرے جھنگ کی احساس محرومی ختم ہونی چاہیے ۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
ایم پی اےمولانا معاویہ اعظم پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے مطالبات کر دیئے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں