اٹھارہ ہزاری (جھنگ تیز نیوز)حلقہ پی پی 125 سے آزاد ایم پی اے فیصل حیات خان جبوانہ نے بنی گالہ میں عمران خان اور جہانگیر ترین سے ملاقات کی ۔آزاد ایم پی اے نواب فیصل حیات خان جبوانہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر پیر آف سیال شریف حضرت پیر خواجہ محمد قاسم سیالوی صاحب اور جھنگ کے حلقہ این اے 115 سے ایم این اے محترمہ غلام بی بی بھروانہ بھی موجود تھیں ۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
آزاد ایم پی اے فیصل حیات خان جبوانہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)






0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں