اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی کسی امیدوار یا اس کے کارکن کو خلاف ورزئی کی جازت نہیں شکایت پر فوری مقدمہ درج کر کے کارروائی کریں گے میری یہاں تعیناتی کے دوران عوام تھانہ کلچر میں واضح فرق محسوس کریں گے رشوت،سفارش اور ناانصافی برداشت نہ کی جائے گی ان خیالا ت کااظہار تھانہ اٹھارہ ہزاری کے نئے ایس ایچ اومہدی خان رانجھا نے منور حسین کھوکھر کی قیادت میں مقامی صحافیوں سے تعارفی ملاقات کرتے ہوئے کیا
ایس ایچ او نے کہا کہ اگرچہ میری یہاں تعیناتی الیکشن کے حوالے سے ہوئی ہے مگر جب تک یہاں ہوں عوام کو فوری انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی جائے تھانہ میں ٹاؤٹوں کا عمل دخل بند کر دیا ہے کسی کے ساتھ کوئی بھی زیادتی ہو ایف آئی آر فری اور فوری درج ہو گی اس بارے باقاعدہ نوٹس لگا دیئے ہیں عوام کسی بھی مسئلے میں براہ راست مجھ سے رابطہ کریں انہوں نے کہا کہ وہ رشوت وسفارش اور معاملات کو لٹکا کر شہریوں کو بیجا پریشان کرنے کو بالکل پسند نہیں کرتے یہاں پولیس پر اعتماد کے فقدان کو دیکھ کر حیرانگی ہوئی ہے اسکی بحالی پہلی ترجیح ہے انہوں نے کہا کہ روڈو سلطان میں لڑکی پر تیزاب پھینکنے اور میاں بیوی کے قتل کی ورادت ٹریس کر لی ہے جس میں انصاف کے تقاضے پورے کیے جار رہے ہیں۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں