شور کوٹ(نوید چوہدری،نمائندہ جھنگ تیز نیوز)تفصیلات کے مطابق دربار سید چراغ پاک فتح سلطان کے گمشدہ ملنگ محمد نظام کی لاش مل گئی۔میرک سیال کے رہائشی عبدالرؤف ولد عبدالعزیز جٹ کی حویلی سے لاش برآمد ہوئی۔لواحقین نے ملنگ محمد نظام کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ سٹی شورکوٹ میں درج کرا رکھی تھی۔تقریبا دس دن پہلے رپورٹ درج کروائی گئی تھی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں