جھنگ (جھنگ تیز نیوز) آر پی او فیصل آباد غلام محمود ڈوگر کی پولیس لائنز جھنگ میں آمد....
آر پی او فیصل آباد غلام محمود ڈوگر کو سلامی پیش کی گئی.۔آر پی او نے یادرگار شہداء پر پھولوں کا گلدستہ چڑھایا۔اور " اجلاس عام" میں پولیس افسران و ملازمان سے خطاب کیا۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں