ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ شاکر حسین داوڑ کا مختلف تھانہ جات دورہ


جھنگ(جھنگ تیز نیوز)تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ شاکر حسین داوڑ کا تھانہ سیٹلایئٹ ٹاؤن اور تھانہ جھنگ سٹی کا دورہ کیا اس موقع پرسپیشل فورس برائے جنرل الیکشن سے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے خطاب کیا اورتھانہ جات کی حوالات کی چیکنگ کی اور افسران کو مناسب ہدایات جاری کیں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں