جھنگ (جھنگ تیز نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی فاروق سلطان کی طرف سے الیکشن کیلئے سپیشل فورس کے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈی ایس پی نے سپیشل فورس کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل فورس کے قیام کا مقصد عام انتخابات کے موقع پرامن وامان کے قیام میں پولیس کی مدد کرنا ہے۔ آپ لوگوں نے الیکشن کے موقع پرغیرجانبداری سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دینی ہے۔ عام انتخابات کے موقع پر ڈیوٹی سرانجام دینے کے لیے پولیس کی مدد کے لیے سپیشل فورس بنائی گئی ہے۔سپیشل فورس کو فزیکل چیکنگ، ہنگامی صورتحال، امن و امان برقرار رکھنے کے حوالے سے ٹریننگ دی گئی۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کی ہدایت پر الیکشن کیلئے سپیشل فورس اور ٹریننگ کا انعقاد
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں