جھنگ(جھنگ تیز نیوز)ڈی پی او اورسیکورٹی انچارج حبیب اللہ قریشی کے ناجائزاور بے بنیاد الزامات کےخلاف جھنگ بار کےوکلاء نےاحتجاج کیا ۔ وکلاء کاالزام تھا کہ تھانہ موچی والا میں مبینہ جھوٹے مقدمات کے اندراج کیا گیا ہے۔وکلاء نے سابق صدر بارمہرغلام فرید نول کے ہمراہ ضلع کچہری سے ڈی پی او آفس اورواپس ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کی عدالت کے باہر تک جلوس نکالا اور نعرہ بازی کرتے ہوئے ڈی پی او کے تبادلے کامطالبہ کیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں