جھنگ (جھنگ تیز نیوز)سابقہ وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی جھنگ مرکز اہلسنت میں تشریف لائے،جہاں انہوں نےسربراہ اہلسنت والجماعت مولنا محمد احمد لدھیانوی اور نو منتخب ایم پی اے جھنگ مولنا معاویہ اعظم سے ملاقات کی،ملاقات میں مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے پنجاب میں ن لیگ کی حکومت بنانے میں معاونت کی درخواست کی ۔اس موقع پر مولانا الیاس چنیوٹی بھی ہمراہ تھے۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
سابقہ وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی جھنگ میں مولانا معاویہ اعظم سے ملاقات
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں