اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیز نیوز)حلقہ 114 میں مسترد شدہ 12970 ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابقحلقہ این اے 114 جھنگ پوسٹل اور مسترد ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کر لی گئی ،پی ٹی آئی امیدوار صاحبزادہ محمد محبوب سلطان 583 کی کنفرم لیڈ کے ساتھ جیت برقرار رہی۔تاہم اس حوالے سے ابھی تک نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
حلقہ این اے 114 جھنگ پوسٹل اور مسترد ووٹوں،محبوب سلطان کی جیت قرار
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں