جھنگ (جھنگ تیز نیوز)تفصیلات کے مطابق ملی مسلم لیگ نے جھنگ کے حلقوں میں اہلسنت والجماعت کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ملی مسلم لیگ کی جانب سے جھنگ میں مولانا احمدلدھیانوی اور معاویہ اعظم کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے جبکہ دوسرا حلقہ این اے 116 شورکوٹ میں بھی مولانا آصف معاویہ سیال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔جبکہ دوسری جانب اہل سنت والجماعت کے سربراہ مولانا محمداحمد لدھیانوی نے
ملی مسلم لیگ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے کارکنان کو حکم دیا ہے کہ پاکستان میں جس حلقہ میں اہلسنت والجماعت کے امیدوار نہیں کھڑے اہلسنت والجماعت کے کارکن ملی مسلم لیگ (اللہ اکبر تحریک )کے انتخابی نشان کرسی کو ووٹ دیں۔



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں