خانوادہ سلطان باہو صاحبزادہ طاہرسلطان وفات پاگئے

احمد پورسیال(جھنگ تیز نیوز) دربارسلطان باہو سے خانوادہ سلطان باہو صاحبزادہ طاہرسلطان وفات پاگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب دربارعالیہ حضرت سلطان باہو سے خانوادہ حضرت سلطان باہو سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ طاہرسلطان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے ہیں جن کی نمازجنازہ آج 31جولائی بعدازنماز عصر ان کی رہائش کے نزدیک ادا کی جائے گی،
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں