تھانہ مسن کے علاقہ میں تلخ کلامی پر داماد نے سسر کو قتل کردیا

جھنگ (جھنگ تیز نیوز)تھانہ مسن کے علاقہ چنڈ بھراونہ میں تلخ کلامی پر داماد نے سسر کو قتل کردیا  تفصیلات کے مطابق تھانہ مسن کے علاقہ مکھیانہ کے رہائشی  عابد کی شادی چنڈ بھراونہ کے بہادر بھروانہ کی بیٹی کے ساتھ ہوئی تھی،گھریلو جھگڑے کی بنا پر  بیٹی کافی عرصہ سے میکے تھی کل جب اُس کا شوہر منانے آیا تو معمولی تلخ کلامی پر عابد نے فائرکرکے بہادر بھروانہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔تھانہ مسن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں