شورکوٹ کینٹ پولیس کی کاروائی،شراب کشید کرتے ملزمان چالو بھٹی سمیت گرفتار

شورکوٹ: (جھنگ تیز نیوز ) ایس ایچ او کینٹ محمد عامر خان کی سرابراہی میں تھانہ شورکوٹ کینٹ پولیس کی کاروائی. نواحی جنگل میں شراب کشید کرتے ملزمان چالو بھٹی اور دیسی شراب اور لہن کی بڑی مقدار کے سمیت گرفتار....تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او کی خصوصی ہدایت پر تھانہ کینٹ کے اے ایس آئی امتیاز حسین نے نفری کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر نواحی جنگل کے بلاک نمبر 4 میں چھاپہ مار کر صفدر خان ولد فاضل بلوچ اور وسیم حیدر بلوچ سکنائے ککی نو دوم کو شراب کشید کرتے رنگ ہاتھوں گرفتار کرلیا.ملزمان کے قبضہ سے چالو بھٹی 20 لٹر دیسی شراب.40 لٹر لہن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں