جھنگ:پی پی 126 میں معاویہ اعظم کی جیت کا اعلان کر دیا گیا

جھنگ(جھنگ تیز نیوز) پی پی 126 کے ریٹرننگ آفیسر نے مولانا معاویہ اعظم کی جیت کا اعلان کر دیا۔سرکاری اعلان کے مطابق اہلسنت والجماعت کے راہنما اور آزاد امیدوار مولانا معاویہ اعظم طارق 65252 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ شیخ شیراز اکرم32774 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار ڈاکٹر ابولحسن انصاری16504 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے
ریٹرننگ افسر کے اعلان کی ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں/https://web.facebook.com/2004427753138930/videos/2084841161764255/
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں