بہاولنگر(رشیدالرحمن،بیوروچیف جھنگ تیز)تھانہ شہر فرید پولیس کی ایس ایچ او مشتاق احمد کی زیر سربراہی شہر فرید کے مشہور دوہرے قتل کے مقدمہ 348/13 میں ملوث مجرم اشتہاری A کیٹیگری ریاض احمد عرف ریاضی ولد شاکر بھٹی کو جدید سائنسی طریقہ کار سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں