اٹھارہ ہزاری (سٹاف رپورٹر)یوم انہدام جنت البقیع کے سلسلے میں احتجاجی جلوس ،شرکاء کا جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق 8 شوال المکرم کے حوالے سے رضاکار مختار فورس اور مختار جنریشن کے زیر انتظام پوری دنیا کی طرح اٹھارہ ہزاری میں پُرامن احتجاجی جلوس یوم انہدام جنت البقیع لیہ روڈ اٹھارہ ہزاری سے بھی نکالا گیاجلوس میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی شرکاء نے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن کے اوپر تعمیر کرو تعمیر کروجنت البقیع تعمیر کرو کے نعرے درج تھے جلوس کے اختتام پر ذاکر ملک علی رضا آف ساہیوال اور حامد رضا سلطانی آف لاہور نے خطاب کیا۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:یوم انہدام جنت البقیع کے سلسلے میں احتجاجی جلوس
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں