اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)بااثر افراد نے شارع عام گرا دی .عوام کو گزانے میں مشکلات کا سامنا.اے سی اٹھارہ ہزاری نے رپورٹ طلب کر کے کاروائی شروع کر دی. تفصيلات کے مطابق موضع لشاری کے رہائشی محمد امتیاز خان نے اسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کو دیتے ھوے موقف اختیار کیا کہ عابد ولد اللہ دتہ عزیر ولد عابد نے سرکاری سڑک نمبری256واقعہ مربع نمبر187جس کا کیلا نمبر 16-25 ٹریکٹر سے اسلحہ کے زور پر دو ایکڑ تک گرا دی جس سے شارع عام بند ھو گئی ھے اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ھے.جس پر اے سی اٹھارہ ہزرای شبیر احمد ڈوگر نے رپورٹ طلب کر کے کاروائی شروع کر دی رپورٹ کے مطابق سرکاری سڑک کا دو ایکڑ تک کا ایک کنال چار مرلہ بنتا ھے جس کو عابد اور عزیر نے قبضہ کر کے کاشت کر لیا ھے.
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری۔بااثر افراد نے شارع عام گرا دی .اے سی اٹھارہ ہزاری نے رپورٹ طلب کر کے کاروائی شروع کر دی.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں