بہاولنگر (جعفر حسین) تفصیل تھانہ مدرسہ کی حدود چک مموکا میں شیرا نامی شخص اپنے باپ اور دوستوں کے ساتھ مل کر اپنی شادی کا سامان سسرال سے واپس لینے گیا سالے اور بہنوئی کے درمیان لڑائی ہو گئی شیرا نے فائرنگ کر دی فائرنگ سے دو خواتین موقع پر ہی زخمی ہو گئی جواب میں سالے نے غصے میں آکر اپنے ہی بہنوئی کو گولی ماری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو دفن کر دیا گیا ہے پولیس کارروائی میں مصروف ہے (
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں