میانوالی(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی حلقہ این اے 95 میانوالی سے انعآم اللہٰ خان نیا ز ی کو نون لیگ کا ٹکٹ دیا جا ئے ا گر ٹکٹ کسی مو سمی لیگی کو دیا گیا تو بھر پور احتجاج کروں گا بابا ملنگی
تفصیلات کے مطابق میا ں دین والا کے بزرگ سیا سی رہنما عبدالعفور عرف با با ملنگی نے میاں نواز شریف شہبا ز شریف سے مطا لبہ کیا ہے کہ میانوالی کے شیر انعام اللہ خان کو ٹکٹ جا ری کیا جائے ورنہ بھر پور احتجاج کروں گا
انھوں نے ز مزید کہا کہ میں نے ساری زندگی مسلم لیگ نون کا جھنڈا اٹھا یا ہے میاں برادران کی محبت میں اپنے بچوں کا نام نواز شریف اور شہباز شریف رکھا ہے اور دلی خواہش ہے کہ میاں صاحبان سے ملا قات کروں میری زند گی کا ایک ہی مشن ہے نواز نواز اور بس نواز
اور میانوالی میں انعام اللہ خان ہی پی ٹی ائی کا مقا بلہ کر سکتا ہے

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں