احمد پور سیال(نمائندہ جھنگ تیز نیوز)اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال رائے خرم شہزادبھٹی نے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کا اچانک دورہ کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جھنگ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احمد پورسیال رائے خرم شہزاد بھٹی نے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کا اچانک دورہ کیا اور حالات بہتر کرنے کے احکامات جاری کیےاس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی میاں عرفان جنجیانہ سیال بھی موجود تھے،
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال کا میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کا اچانک دورہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں