پبلک نیوزچینل آج شام لاہور سے لانچ ہوگا

میڈیا انڈسٹری کے کنگ میکر یوسف بیگ مرزا آج اتوار شام 7 بجے لاہور سے ایک نیا نیوز چینل لانچ کر رہے ہیں، جس میں اچھے صحافیوں کی ایک ٹیم بنانے کی کوشش کی گئی ہے، پپو کا کہنا ہے کہ ابتدا میں اس چینل کے ملازمین کو پیکجز کم دئے گئے ہیں ، تنخواہیں اتنی کوئی خاص نہیں ساتھ ہی اے ٹی وی کے کارکنان کی سپورٹ بھی لی گئی ہے ، لیکن امکان ہے کہ آگے چل کر یہ چینل ترقی کرے گا،
اس چینل کی اہم بات یہ بھی ہے کہ جس طرح ہم نیوز میں پہلی بار ایک سکھ خاتون رپورٹر کو رکھا گیا ، کوہ نور چینل نے خواجہ سرا اینکر کو رکھا اسی طرح پبلک نیوز نے بھی پہلی بار ایک سکھ اقلیت سے تعلق رکھنے والے اینکر 148 ہرمیت سنگھ 148 کو رکھا ہے جو میڈیا انڈسٹری میں ایک نیا ٹرینڈ بھی دے سکتا ہے ۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں