اٹھارہ ہزاری:خاتون سمیت چار افراد نے دوشیزہ کو اغواءکر لیا

اٹھارہ ہزاری (سٹاف رپورٹر)خاتون سمیت چار افراد نے دوشیزہ کو اغواءکر لیا ، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار نہ ہوسکے، تفصیلات کے مطابق نواحی نواحی علاقہ روڈوسلطان میں خاتون سمیت چار مسلح افراد فضل ،ندیم ، اسلم اور صداں مائی ، سلطان نامی شخص کے گھر رات کے اندھیر ے میں داخل ہوئے اور گھر میں سوئی ہوئی اسکی چودہ سالہ بیٹی پروین کو گن پوائنٹ پر اغواءکر کے فرار ہو گئے پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری نے مغویہ کے والد سلطان کی درخواست پر زیر دفعہ 365Bت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا تاہم ملزمان گرفتار نہ ہوسکے ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں