سمندری(نمائندہ جھنگ تیز نیوز)تفصیلات کے مطابق بارہ مربع میں سرکاری اراضی پر قبضہ گروپ کی جانب سے تعمیر جاری تھی کہ متعلقہ حکام کی جانب سے بر وقت کاروائی کی گئی۔سرکاری اراضی پر تعمیر کروانے والے میاں محمد مصطفی اور میاں محمد نواز انتظامیہ کے پہنچنے سے پہلے ہی موقع پر سے فرار ہو گئے۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں