سیالکوٹ:ایف آئی اے گوجرانوالہ نے ترکی سے ڈیپورٹ ہونے والے مسافروں کو دھر لیا.


سیالکوٹ:ایف آئی اے گوجرانوالہ نے ترکی سے ڈیپورٹ ہونے والے 9مسافروں کوگرفتار کرلیا۔
گرفتارمسافر غیرقانونی طورپربارڈر کراس کرکے ترکی گئے تھے۔ایف آئی اے نے اے ایچ ٹی سی کورٹ کی کاروائی کےلئے گوجرانوالہ منتقل کردیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں