فیصل آباد:نوجوان کا اقدام خوکشی


فیصل آباد (خالد پرویز,نمائندہ جھنگ ) مکوآنہ کے رہائشی حسنین ولد عبدالمجید کا اقدام خود کشی ۔تفصیلات کے مطابق۔ مکوآنہ کے نو عمر لڑکے حسنین ولد عبدالمجید نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں۔جس کی حالت خراب ھونے پر الاہیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں