ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی نے ہیٹ ویو سےہلاکتوں کے دعوے کو مسترد کردیا

کراچی(جھنگ تیز نیوز)ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ سندھ حکومت اور بلدیہ عظمٰی کراچی کے تمام اسپتالوں میں ہیت اسڑوک کے وارڈز موجود ہیں جہاں ہیٹ اسٹروک کے مریض تو رپورٹ ہوئے ہیں لیکن ہلاکت نہیں ہوئی۔ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے بنا ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور اسپتال کے لیٹر کے بغیر میتوں کو سرد خانہ میں رکھنا جرم ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی کا کہنا ہے کہ لوگ موجودہ موسم میں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں