ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات

لاہور(جھنگ تیز نیوز)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ کراچی میں سمندی ہوائیں بند ہیں اورملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے تاہم کشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کاا مکان ہے۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ پیر کے روز مالا کنڈ ڈویژن ،ہزارہ ڈویژن اوربالائی فاٹا میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی ہے۔لیکن مجموعی طور پر آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں