اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری شبیراحمدڈوگر کا امتحانی مرکز روڈوسلطان کا اچانک دورہ،انتظامات کا جائزہ لیاتفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری شبیراحمدڈوگر نے امتحانی مرکز روڈوسلطان کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے امتحانی عملہ کی حاضری،انتظامات اور نگرانی کے امورکا جائزہ لیا اس دوران انہوں نے امتحانی مرکز انتظامیہ کو امتحانی عمل شفاف بنانے کی ہدایت کی انکا کہنا تھا کہ نقل و بوٹی کلچر کی اجازت ہرگزنہیں دی جائے گی ہونہار طالبات کی حق تلفی اس وقت ہوتی ہے جب بوٹی مافیا کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا امتحانی مرکزروڈوسلطان کا دورہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں