اٹھارہ ہزاری کا رمضان بازار ضلع جھنگ کاکامیاب ترین بازار ہوگا

اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)رمضان بازار اٹھارہ ہزاری کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر نے کی جبکہ تحصیلدار رائے رمضان بھٹی اور انجمن تاجران کے نمائندے شریک ہوئے میٹنگ میں رمضان بازار کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیا گیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہاکہ رمضان بازار میں تمام تر سہولیات مہیا کی جائیں گی اور اٹھارہ ہزاری کا بازار ضلع جھنگ کا سب سے کامیاب ترین بازار ہوگا، دریں اثناء تحصیلدار رائے رمضان بھٹی نے انجمن تاجران کے ساتھ رمضان بازار کی مجوزہ جگہ کا معائنہ بھی کیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں