اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)مخالفین نے گھر میں لگا نلکا اکھاڑ کر توڑ دیا ، روکنے پر تشدد ، پولیس مصروف تفتیش ، تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ منڈے سید کے رہائشی محمد بخش نے پولیس تھانہ کوٹ شاکر کو دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ شب و ہ اپنے گھر میں اہلخانہ کے ساتھ سوئے تھے کہ اچانک رات کی تاریکی میں ابرار حسین ، ابو الحسن وغیرہ پانچ افراد ہمارے گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور گھر میں لگا ہوا نلکا توڑ دیا ، شور پر اٹھ کر انہیں روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے مجھے بھی شدید تشدد کا نشانہ بنایا ، پولیس مصروف تفیش ہے ۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:وڈیروں کا گھر میں گھس کر تشدد،پولیس مصروف تفتیش
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں