مورو/نوشہروفیروز(غلام دستگیر ماچهی)تفصیلات کے مطابقموٹروے پولیس مورو نے سرکاری کنویں نواب ولی محمد سے سرکاری (بوریاں) باردانہ لوڈ کیں ۔اطلاع پر بس کو مورو ٹول پلازہ پر روک لیا گیا۔موٹروے پولیس نے بس اور بوریاں (باردانہ) دونوں مورو پولیس کے حوالے کی گئی ہیں۔ایس ایچ او مورو خان محمد رند کے مطابق بس کی تلاشی لیکر حکومتی خالی بوریاں (باردانہ) برآمد کرکے مورو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیں اور بس کو جانے دیا۔جبکہ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں