اٹھارہ ہزاری (سٹاف رپورٹر)اسٹنٹ کمشنر شبیر احمد ڈوگر کی کوٹ شاکر میں نجی میڈیکل سٹور پر اچانک کاروائی ،سرکاری ادویات برآمد سٹور مالک گرفتار،اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری شبیر احمد ڈوگر نے نواحی علاقہ کوٹ شاکر میں چلنے والے پرائیویٹ میڈیکل سٹور پر جس کا نام ظفر میڈیکل سٹور بتایا گیا ہے پر اچانک کاروائی کرتے ہوئے سرکاری ادویات برآمد کرلیں اور اس میڈیکل سٹور پر موجود مقامی رہائشی محمد یار نامی عطائی کو تھانہ کوٹ شاکر پولیس کے حوالے کرکے مزید قانونی کاروائی شروع کروا دی ہے بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ادویات مقامی سرکاری ہسپتال سے چوری کر کے فروخت کی جا رہی تھیں جس میں ہسپتال کا عملہ ملوث ہے
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کی کاروائی، سرکاری ادویات کی فروخت پرمیڈیکل سٹورمالک گرفتار
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں