ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرلسبیلہ محمد ہاشم مہمند کے ہدایت پر ڈی ایس پی حب سرکل جان محمد کھوسہ کے زیرنگرانی ایس ایچ او حب سٹی عطاء اللہ نمانی نے کاروائی کرکے تیرہ اپریل کو صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع مانسہر سے اغواء ہونے والی لڑکی کو بازیاب کرکے ملزم ذیشان کو گرفتار کرلیا.
Home
تازہ ترین
قومی
لسبیلہ
حب :سٹی پولیس کی کاروائی مانسہر سے اغواء ہونے والی دوشیزہ بازیاب اغواء کار گرفتار*
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں