اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس اور سی ٹی ڈی کا مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا جس کے نتیجے میںدرجنوں مشکوک افراد کی ویریفیکیشن،متعدد زیرحراست کر لیا۔تفصیلات کے مطابقتھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس اور سی ٹی ڈی کا مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا ۔سرچ آپریشن کے دوران متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی۔سرچ آپریشن کے دوران کاروائی کرتے ہوئےدرجنوں مشکوک افراد کی ویریفیکیشن کی گئی جبکہ متعددکو زیرحراست لیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہزیرحراست افراد کو تصدیق کے بعد چھوڑ دیا گیا ۔اس سرچ آپریشن میں تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس،سی ٹی ڈی اور سپیشل برانچ کے اہلکاروں نے حصہ لیا ۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس اور سی ٹی ڈی کا مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن ۔مشکوک افراد کی ویریفیکیشن کی گئی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں