عائشہ گلالئی نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کروا دی

پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔اطلاعات کے مطابق عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں"بلے باز "کے انتخابی نشان کے لیے درخواست جمع کروا دی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی الیکشن کمیشن میں پہنچ گئیں اور درخواست جمع کرائی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں