تریموں بیراج کام کرنے والے مزدوروں کا تنخواہیں نہ ملنے پر ایک بار پھر احتجاج

اٹھارہ ہزاری (سٹاف رپورٹر) تریموں بیراج توسیعی منصوبے پر کام کرنے والے مزدوروں کا تنخواہیں نہ ملنے پر ایک بار پھر احتجاج پل اور روڈ کو بلاک کر دیا منگل کو تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی پر منتشر ہو گئے گزشتہ روز مذکورہ پراجیکٹ پر کام کرنیوالے ڈیڑھ سو مزدوروں نے محمد رمضان جھبیل کی قیادت میں تین ماہ تنخواہیں نہ ملنے اور اس بارے میں پہلے سے طے شدہ معاہدہ کی مبینہ خلاف ورزی پر تریموں پل اور روڈ بلاک کر سخت احتجاج کیا جس سے دونوں طرف ٹریفک بلاک ہو گئی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی صدر سیف اللہ بھی موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے کمپنی سے بات چیت کے بعد مزدوروں کو منگل کے دن تنخواہوں کی ادائیگیوں کی یقین دہانی کروائی جس پر مزدوروں احتجاج ختم کر کے منتشر ہو گئے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں