ٹیکساس(آن لائن)امریکی شہرٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے 2گھنٹے طویل ملاقات۔ان کی 14ماہ میں ڈاکٹر عافیہ سے چوتھی ملاقات ہے۔ملاقات کے بعد قونصل جنرل عائشہ فاروقی کاکہنا تھاکہ میڈیا پر چلنے والی ڈاکٹر عافیہ کی ہلاکت سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی شہرٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے 2گھنٹے طویل ملاقات کی۔ان کی 14ماہ میں ڈاکٹر عافیہ سے چوتھی ملاقات ہے۔ملاقات کے بعد قونصل جنرل عائشہ فاروقی کاکہنا تھاکہ میڈیا پر چلنے والی ڈاکٹر عافیہ کی ہلاکت سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں