لاہور(نیٹ نیوز)۔ فلم میں برطانوی جاسوس (روون اٹکنسن) ایک اور مشن کیلئے برسر پیکار دکھائی دے رہے ہیں۔ٹریلر میں برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 7 کے جاسوس (روون اٹکنسن) کو ایک تعلیمی ادارے سے منسلک دکھایا گیا ہے وہیں اسے اپنے ادارے کی جانب سے واپسی کا بلاوا موصول ہوتا ہے جسکے بعد وہ دوسرے مشن کیلئے روانہ ہوجاتا ہے ۔ فلم رواں برس 12 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں