جھنگ میں بھی پی ایم ایس افسران نے بازروں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر یوم سیاہ منایا

جھنگ/اٹھارہ ہزاری (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کی طرح جھنگ میں بھی پی ایم ایس افسران نے بازروں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر دفتروں میں کام کیاتفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر شبیر احمد ڈوگرسمیت دیگر پی ایم ایس آفسران نے 20 اپریل کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر دفتروں میں کام کیا۔اس دن کو منانے کے لئے جھنگ کی چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اے ڈی سی صاحبان سمیت ضلع بھر کے افسران شامل تھے احتجاج کا مقصد افسران کو غلط کاموں میں استعمال کرنا اور سروس سٹیکچر میں ترقیوں کی روک تھام اور اختیارات کی کمی وغیرہ ہیں 
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں