جھنگ:پرانا چنیوٹ روڈ سے لاش برآمد

جھنگ ( نمائندہ جھنگ تیز )تفصیلات کے مطابق  پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہکے قریب کوڑے کرکٹ کے ڈھیر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے  جسے تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا. پولیس تھانہ سٹی اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو اپنی تحویل میں لے کرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں